پاکستان کی چین سے 2 ارب ڈالر قرض مؤخر کرنے کی درخواست
پاکستان نے دیرینہ دوست اور پڑوسی ملک چین سے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کر دی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ کو خط لکھ کر 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کی ہے۔ ذرائع کے…