پاکستان کی چین سے 2 ارب ڈالر قرض مؤخر کرنے کی درخواست

پاکستان نے دیرینہ دوست اور پڑوسی ملک چین سے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کر دی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ کو خط لکھ کر 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کی ہے۔ ذرائع کے…

Read More

کشیدگی کی برف پگھلنے لگی،چینی وزیر خارجہ کی امریکی قومی سلامتی مشیر سےاہم ملاقات

چین کے وزیر خارجہ وانگ ای کی دورہ تھائی لینڈ میں امریکی قومی سلامتی مشیر جیک سلیوان سے ملاقات ہوئی۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق وانگ ای کی جیک سلیوان سے ٹھوس، جامع، مفید بات چیت ہوئی۔ وانگ ای نے زور دیا کہ تائیوان کی آزادی کا معاملہ امریکا چین تعلقات کےلیے بڑا خطرہ ہے۔…

Read More